ایشیائی کھیلوں میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی عمدہ کارکردگی
،تصویر کا کیپشنہاکی کے دو روائتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیم ایشیائی کھیلوں کے ایک پول میچ میں آمنے سامنے آئیں۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی ٹیم نے جو اس ٹورنامنٹ میں دفاعی چیپمئین بھی اس نے سخت مقابلے کے بعد بھارت کی ٹیم کو ایک کےمقابلے میں دو کھیل سے ہرا دیا۔
،تصویر کا کیپشناس ٹورنامنٹ میں میچ کے دورانیہ میں بھی تبدیلی کی گئی ہے اور اب پچیس پچیس منٹ کے چار کواٹر کھیلے جاتے ہیں
،تصویر کا کیپشنپاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیا میچ تیز رفتاری سے شروع ہوا لیکن پہلے کواٹر میں کوئی ٹیم گول نہ کر سکی
،تصویر کا کیپشنآخری کواٹر میں تینوں گول ہوئے پہلے پاکستان نے گول کیا جسے بھارت کی ٹیم نے برابر کر دیا لیکن میچ ختم ہونے سے پہلے پاکستان کی ٹیم ایک اور فیصلہ کن گول کرنے میں کامیاب ہو گئی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی ٹیم اپنے پول میں تینوں میچ جیت کر سرفہرست ہے اور اس سے قبل وہ چین اور سری لنکا کی ٹیموں کو بھی ہرا چکی ہے۔