BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت:
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
موبائل براڈبینڈ، لیپ ٹاپ پر کوشش
موبائل براڈبینڈ
یہ لیپ ٹاپ میں اکانوے ممالک میں فروخت کے لیے کرسمس میں دستیاب ہوں گے
فون کمپنیاں، چِپ بنانے والی کمپنیاں اور کمپیوٹر بنانے والی کمپنیاں یکجا ہو کر موبائل براڈبینڈ کو لیپ ٹاپ پر لانے کی کوشش کریں گے۔

یہ لیپ ٹاپ میں اکانوے ممالک میں فروخت کے لیے کرسمس میں دستیاب ہوں گے۔

اس کی انٹرنیٹ پر براؤزنگ کی تیز ترین رفتار سات میگابِٹس فی سیکنڈ ہو گی۔

جی ایس ایم کے ترجمان اوہارا کا کہنا ہے ’اس کی رفتار وائی فائی کی رفتار کے قریب تر ہے۔‘

انہوں نے کہا کہ یہ لیپ ٹاپ عنقریب موبائل فون کی دکانوں پر بھی بیچے جائیں گے۔ ’آپ آپریٹر کے سٹور پر جائیں اور لیپ ٹاپ خریدیں اور آن لائن ہو جائیں۔‘

یہ لیپ ٹاپ اسی طرح کی ایجاد ہے جس طرح وائی فائی انٹرنیٹ کی دنیا میں جدت لایا تھا اور ابتدا میں یہ ایک کارڈ کی صورت میں تھا لیکن بعد میں لیپ ٹاپس ہی میں نصب کیا گیا تھا۔

اسی بارے میں
’دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ‘
16 January, 2008 | نیٹ سائنس
لیپ ٹاپ:ایک آپکا ایک غریب کا
24 September, 2007 | نیٹ سائنس
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد