بل گیٹس، ریٹائرمنٹ کا اعلان: ویڈیو | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
دنیا کے امیر ترین فرد اور کمپیوٹر سافٹ وئر کمپنی مائیکروسافٹ کے سربراہ بل گیٹس نے اعلان کیا ہے کہ وہ جولائی سنہ 2008 تک مرحلہ وار مائیکروسافٹ کی سربراہی چھوڑ دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اب اپنی خیراتی تنظیم کو زیادہ وقت دینا چاہتے ہیں۔ بل گیٹس فاؤنڈیشن دنیا کے ترقیاتی ممالک میں صحت اور تعلیم کے شعبوں مںی خیراتی کام کرتی ہے۔ | اسی بارے میں ’ونڈوز ایکس پی‘ اب ’ایپل میک‘ پر18 March, 2006 | نیٹ سائنس مائیکروسافٹ کی نئی سرمایہ کاری07 December, 2005 | نیٹ سائنس ونڈوز کا نیا ورژن’ونڈوز وسٹا‘ 26 July, 2005 | نیٹ سائنس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||