BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Sunday, 14 August, 2005, 10:28 GMT 15:28 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
مصنوعی گوشت بنانے کی تیاریاں
گوشت
’مصنوعی گوشت کی تیاری سے لاکھوں جانور پالنے اور ان کو تنگ جگہوں پر رکھنے کی ضرورت ختم ہو جائے گی‘
بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم نے نئی تکنیک تجویز کی ہے جس سے تجربہ گاہ میں گوشت تیار ہو سکےگا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ریشوں کی سائنس میں پیش رفت کے بعد یہ ممکن ہو گیا ہے کہ جانوروں کے خلیوں کو تجربہ گاہ میں گوشت میں تبدیل کرنا ممکن ہو گیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کہا جا سکتا ہے کہ ایک خلیے سے پوری دنیا کی سالانہ ضرورت کے مطابق گوشت تیار کیا جا سکتا ہے۔

مارین کا کہنا ہے کہ مصنوعی گوشت کی تیاری سے لاکھوں جانور پالنے اور ان کو تنگ جگہوں پر رکھنے کی ضرورت ختم ہو جائے گی۔

ریشوں کو پہلی بار طبی مقاصد کے لیے مصنوعی طور پر تیار کیا گیا تھا۔ امریکی خلائی ادارہ ناسا بھی مچھلی کے ریشے تیار کر چکا ہے۔

مصنوعی گوشت کی تیاری سبزی خوروں کو بھی مخمصے میں ڈال دے گی۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے وہ ایسا گوشت کھانے پر تیار ہو جائیں گے جو کسی جانور کو نقصان پہنچائے بغیر حاصل ہوگا۔

اسی بارے میں
بیرونی لِنک
بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد