رمضان 2019: آپ کا روزہ کتنا طویل ہے؟

دنیا بھر میں مسلمان ماہِ رمضان کے آغاز کے بعد روزے رکھ رہے ہیں۔ ان روزوں کا دورانیہ دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف ہے۔

کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں اس برس روزے کا دورانیہ 20 گھنٹے تک ہے۔

آپ کے ملک میں کیا صورتحال ہے جاننے کے لیے دیکھیے بی بی سی کا انٹرایکٹو نقشہ۔

لوگ اتنے لمبے لمبے دورانیے کے روزے کیسے گزارتے ہیں؟