ساٹھ طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
افغانستان میں اتحادی فوج نے ملک کے جنوبی صوبے ہلمند میں ایک فوجی کارروائی میں ساٹھ طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کئی درجن طالبان جنگجوؤں نے اتحادی اور افغان فوج کے قافلے پر مشین گنوں، ماٹر گولوں اور راکٹ کے ذریعے داغے جانے والے گرنیڈوں سے حملے کیا تھا۔ اس فوجی کارروائی میں ایک اتحادی فوجی بھی ہلاک ہو گیا تاہم اس کی قومیت کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا گیا ہے۔ اتحادی اور افغان فوج نے جوابی کارروائی کی اور فضٰائی مدد بھی طلب کر لی جس میں ساٹھ کے قریب طالبان ہلاک ہو گئے۔ | اسی بارے میں خودکش حملے میں پندرہ ہلاک18 August, 2007 | آس پاس ’جنگ بند نہ ہوئی تو مزید پناہ گزین‘21 August, 2007 | آس پاس نقصان ہوا توکوریا ذمہ دار: طالبان21 August, 2007 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||