عراق: پانچ امریکی فوجی ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ عراق میں دو مختلف بم دھماکوں میں پانچ امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایک فوجی بیان میں کہا گیا ہے کہ بغداد کے شمال میں ایک سڑک پر نصب بم پھٹنے سے فوجی گاڑی میں سوار چار امریکی فوج ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ پانچویں فوجی کی ہلاکت بغداد کے مغربی حصے میں اتوار کی شام سڑک کے قریب نصب بم پھٹنے سے ہوئی۔ مارچ دو ہزار تین میں عراق پر امریکی اتحادی فوج کے قبضے کے بعد سے اب تک چھبیس سو سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ | اسی بارے میں عراق: امریکی ہیلی کاپٹر تباہ09 August, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||