غزہ: اسرائیلی حملہ، سات ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
فلسطینی طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم سات فلسطینی ہلاک ہوئے ہیں۔ اسرائیلی ائر فورس کا کہنا ہے کہ اس نے مزاحمت کاروں کے حملے کے جواب میں میزائل فائر کیے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملے کا نشانہ وہ افراد بنے جو ٹینک سے فائر کیے گئے شیل سے مرنے والوں کو دیکھنے کے لئیے کھڑے تھے۔ اسرائیلی فوج کے دیگر حملوں میں بھی متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوئے ہیں۔ غزہ میں گزشتہ ایک ماہ سے اپنے سپاہی کی بازیابی کے لیئے کیے جانے والے آپریشن میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں اب تک ایک سو سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ | اسی بارے میں غزہ حملوں میں 23 فلسطینی ہلاک13 July, 2006 | آس پاس اسرائیلی حملوں میں فلسطینی ہلاک20 July, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||