جل کیرول کے انٹرویو کی ویڈیو | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراق میں بیاسی روز تک یرغمال رکھی جانے والی امریکی صحافی جل کیرول نے کہا ہے کہ انہیں اغوا کاروں نے پروپیگنڈا ویڈیو بنانے کے لیئے مجبور کیا تھا۔ امریکی صحافی نے کہا کہ ان کی رہائی سے قبل انٹرنیٹ پر ریلیز کیے جانے والا انٹرویو ان کے خیالات کی درست عکاسی نہیں کرتا۔ اس انٹرویو میں انہوں نے عراقی مزاحمت کاروں کی تعریف اور صدر بش پر تنقید کی تھی۔ | اسی بارے میں جل کیرول نے بیان بدل لیا02 April, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||