’افغانستان میں مداخلت نہ کریں‘ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
افغانستان میں مذہبی رہنماؤں نے اسلام سے منحرف ہوجانے والے شخص کو سزا موت سنانے کے خلاف عالمی سطح پر ڈالے جانے والے دباؤ کی شدد مذمت کی ہے۔ اس معاملے پر عالمی برادری کی طرف سے افغانستان پر ڈالے جانے والے دباؤ کو ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے کابل اور گرد و نواح کے مذہبی رہنماؤں نے کہا ہے کہ مذہب تبدیل کرنے والے کو پھانسی کی سزا سنائی جانی چاہیے۔ اس معاملے میں عالمی سطح پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے اور امریکی وزیر خارجہ کنوڈولیزا رائس نے جمعرات کو صدر حامد کرزئی سے فون پر بات کی اور افغان صدر کو اس مسئلہ پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ | اسی بارے میں بیرونی دباؤ میں نہیں آئیں گے: جج 23 March, 2006 | آس پاس اسلام چھوڑنے پر ’پھانسی کا سامنا‘22 March, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||