اسلام پر نمائش کی تیاریاں شروع | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
لندن میں ہونے والی ایک تقریب میں جدید دور میں اسلام کے موضوع پر یورپ کی سب سے بڑی نمائش منعقد کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ لندن کے مئیر کین لیونگسٹوں نے کہا ہے کہ اسلام ایکسپو سے مسلمانوں اور غیر مسلموں میں ہم آہنگی اور یگانگت پیدا کرنے کا ایک موقعہ ملا گا۔ اسلام پر اس نمائش کے منتظمیں کا کہنا ہے کہ اس نمائش کے ذریعے اسلام کے بارے میں غلط فہمیاں دور کرنے میں مدد ملے گی۔ اس چار روزہ نمائش میں جو جولائی کی چھ تاریخ سے شروع ہو گی اسلامی تقافت اور تاریخی ورثے پر نمائشوں کے علاوہ اسلام کے بارے میں فلموں، لیکچروں اور ورک شاپس کا اہتمام کیا جائے گا۔ اس موقعہ پر نمائش کے منتظمیں کا لندن بم حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو مدعو کرنے کا بھی ارادہ رکھتے کیونکہ یہ نمائش لندن بم حملوں کی پہلی برس کے موقعہ پر منعقد کی جارہی ہے۔ | اسی بارے میں تنظیم کواقتصادی بنیاد فراہم کیجئے10 December, 2005 | قلم اور کالم مسلم لاء بورڈ نے ٹیم بنا لی28 August, 2005 | انڈیا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||