بھگدڑ: رابطہ کے لیے ٹیلیفون نمبر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
منیٰ میں بھگدڑ سے متاثر ہونے والے ہندوستان اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے حجاج کے بارے میں جاننے کے لیے حسب ذیل فون نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں مذہبی امور کے وزیر اعجاز الحق نے حسب ذیل فون نمبر کا اعلان کیا: مذہبی امور کے وزیر اعجاز الحق کا فون نمبر: ڈائرکٹر جنرل حج کا فون نمبر: سعودی عرب میں پاکستان حج مشن: نئی دہلی میں وزیر مملکت برائے امور خاجہ ای احمد نے بتایا کہ حسب ذیل فون نمبر کے ذریعے معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں: 0096625523816 |
اسی بارے میں | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||