آئرش خاتون کی 140 ملین کی لاٹری | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آئرش ریپبلک کی ایک خاتون کی ایک سو چالیس ملین ڈالر یعنی چودہ کروڑ ڈالر کی لاٹری نکلی ہے۔ ڈولورس میکنامارا نامی یہ خاتون اس وقت ایک شرب خانے میں تھی جب اسے یہ خبر ملی کہ اس کی اتنی بڑی رقم کی لاٹری لگی ہے۔ اس نے خبر سنتے ہی اپنے بینک منیجر کو فون کیا جس اس کے لیے فوراً ایک لاکر کا انتظام کیا تا کہ ٹکٹ کو محفوظ کیا جا سکے۔ یورو ملین نامی یہ لاٹری کے ٹکٹ یورپ کے نو ملکوں میں فروخت کیے جاتے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ مئی سے اب تک اس لاٹری میں کسی کا جیک پاٹ نہیں لگا جس کے نتیجے میں جیک پاٹ کی رقم مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||