برطانوی الیکشن میں بڑی تعداد میں ایشیائی امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔
برطانیہ کے عام انتخابات میں پولنگ جاری ہے ہمارے ساتھی اسد علی چوہدری انتخابات کا رنگ و ماحول دیکھنے لندن کے ایشیائی علاقوں میں گئے اور یہ ویڈیو لے کر آئے۔
نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کر کے آپ ڈائیل اپ کوالٹی میں یہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔