اسرائیلی کارروائی میں چار ہلاک | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
غزہ کے شمالی علاقے میں اسرائیلی فوج کی تازہ کارروائی میں چار فلسطینی ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کو اس کارروائی میں ٹینکوں اور ہیلی کاپٹروں کی مدد بھی حاصل تھی۔ اسرائیل فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے مسلح افراد تھے۔ منگل کو بھی اسرائیلی فوج کی ایک کارروائی میں چار فلسطینی ہلاک ہو گئے تھے۔ اسرائیل کے مطابق بیت لہیا کے علاقے سے اسرائیلی علاقے پر راکٹوں سے حملے کئے جاتے تھے۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||