BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Saturday, 05 April, 2008, 00:24 GMT 05:24 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
چالیس برس بعد پاکستانی فلم انڈیامیں
’خدا کے لیئے‘
’خدا کے لیئے‘ ڈائیریکٹر شعیب منصور کی پہلی فیچر فلم ہے۔
انڈیا میں چالیس برس بعد پہلی مرتبہ ایک پاکستانی فلم کو کمرشل سطح پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

ڈائریکٹر شعیب منصور کی فلم ’خدا کے لئے‘ کی کہانی گیارہ ستمبر کے حملوں کے بعد مسلمانوں اور خاص طور پر پاکستانی مسلمانوں پر پڑ نے والے اثرات پر مبنی ہے۔

پاکستان اور انڈیا نے سن انیس سو پینسٹھ کی جنگ کے بعد سے ایک دوسرے ممالک کی فلموں پر پابندی عائد کردی تھی۔ لیکن پچھلے کچھ برسوں سے اس سلسلے میں نرمی ہونا شروع ہوئی ہے اور دو ہزار چھ میں پاکستان نے تین انڈین فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت دی تھی۔

فلم کے ڈائریکٹر شعیب منصور ، جن کی یہ پہلی فیچر فلم ہے، کا کہنا ہےکہ ’مسلمانوں کے ساتھ دہشت گردی کو جوڑنے کا سلسلہ بہت عرصے سے جاری ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ مغرب کو یہ سمجھایا جائے کہ ایسا نہیں ہے۔ اسی لئے اس فلم کا زیادہ تر حصہ انگریزی زبان میں بنایا گیا ہے تاکہ مغربی فلم بین اسے سمجھ سکیں۔

اس فلم کی ممبئی میں پریمئیر کے موقع پر انڈین فلم ڈائیریکٹر مدھر بھنڈارکر نے کہا کہ یہ بہت اچھی فلم اور ایسی اور بھی فلمیں بننا چاہئیں۔

فلم’خدا کے لیے‘فلم’خدا کے لیے‘
برسوں بعد پاکستانی فلم انڈیا میں ریلیز ہوگی
نصیرالددین شاہ خدا کے لیے
فلم ’خدا کے لیے‘، نمائش بند کرنے کی استدعا
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد