انٹرنیٹ، ٹیلی فون سروسز منقطع | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
جمعہ کے روز پاکستان کے کچھ شہروں میں انٹرنیٹ کی سروس یکدم منقطع ہو گئی اور مواصلاتی نظام مفلوج ہو کر رہ گیا۔ انٹرنیٹ سروس پروائڈرز (آئی ایس پیز) کی تنظیم کے صدر وہاج السراج کے مطابق پی ٹی سی ایل کے فائبر نیٹ ورک میں کراچی میں تکنیکی رکاوٹ جبکہ اسلام آباد اور ملک کے دوسرے شہروں میں انٹرنیٹ اور ٹیلی فون کے رابطوں میں خلل پڑ رہا ہے۔ رابطے کی دوبارہ بحالی کے امکانات کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ پی ٹی سی ایل نے انہیں فی الحال کوئی واضح وجہ نہیں بتائی ہے۔ | اسی بارے میں احتجاج، گرفتاریاں: صدارتی ریفرنس کی سماعت آج16 March, 2007 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||