BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Friday, 16 March, 2007, 09:19 GMT 14:19 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
انٹرنیٹ، ٹیلی فون سروسز میں تعطل

ٹیلی فون لائنوں اور موبائل فون کے رابطوں میں خرابی میں صداقت نہیں: پی ٹی سی ایل
جمعہ کے روز پاکستان کے کچھ شہروں میں انٹرنیٹ کی سروس یکدم منقطع ہو گئی اور مواصلاتی نظام مفلوج ہو کر رہ گیا۔

انٹرنیٹ سروس پروائڈرز (آئی ایس پیز) کی تنظیم کے صدر وہاج السراج کے مطابق پی ٹی سی ایل کے فائبر نیٹ ورک میں کراچی میں تکنیکی رکاوٹ کی وجہ سے اسلام آباد اور ملک کے دوسرے شہروں میں انٹرنیٹ اور ٹیلی فون کے رابطوں میں خلل پڑ رہا ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) کی پی آراو نبیہہ محمود نے بتایا ہے کہ ٹیلی فون لائنوں اور موبائل فون کے رابطوں میں خرابی میں کوئی صداقت نہیں البتہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے انٹرنیٹ رابطے میں چند منٹ کی خرابی پیدا ہوئی تھی جس کی وضاحت پی ٹی اے کر چکا ہے۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد