 | | | ضلع جہلم میں انتالیس فیصد آبادی کو نلکے کا پانی فراہم ہے |
شمالی پنجاب کے آٹھ اضلاع کے تازہ ترین معاشی و سماجی ترقی کے اعداد و شمار مندرجہ ذیل ہیں۔ یہ اعداد و شمار حکومت پنجاب کی معلومات پر مبنی ہیں اور انہیں اس خصوصی رپورٹ کے لیے عدنان عادل نے ترتیب دیا ہے۔ 1۔ راولپنڈی فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ ستر کلومیٹر خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): اٹھہتر فیصد نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): اڑتالیس فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: اڑتالیس فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: ستر فیصد 2۔ اٹک فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ چوبیس کلومیٹر خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): ستاون فیصد نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): تریپن فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی۔اڑتیس فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی:اکسٹھ فیصد 3۔ چکوال فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ چالیس کلومیٹر خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): انہتر فیصد نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): تریپن فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی:اکتالیس فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: اکسٹھ فیصد 4۔ جہلم فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ چالیس کلومیٹر خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): اڑسٹھ فیصد نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): انہتر فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: انتالیس فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: ستاون فیصد 5۔ سرگودھا فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ تریسٹھ کلومیٹر خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): اٹھاون فیصد نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): پچھہتر فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: پندرہ فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: ستاون فیصد 6۔ خوشاب فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: ایک چوتھائی کلومیٹر (صفراعشاریہ پچیس کلومیٹر) خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): باون فیصد نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): انہتر فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: چالیس فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: اڑتالیس فیصد 7۔ بھکر فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: تقریباً ایک چوتھائی کلومیٹر (صفر اعشاریہ تئیس کلومیٹر) خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): سینتیس فیصد نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): اٹھانوے فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: تین فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: چھتیس فیصد 8۔ میانوالی فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ تیس کلومیٹر خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): چھپن فیصد نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): چورانوے فیصد آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: سینتیس فیصد آبادی کو سیوریج کی دستیابی: اکسٹھ فیصد |