BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Monday, 03 July, 2006, 16:30 GMT 21:30 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
لاپتہ پاکستانی: بی بی سی ویب کاسٹ
اس پروگرام میں متاثرہ خاندانوں کے افراد اور اعلی حکومتی عہدیدار شریک ہوئے

وہ کہاں گئے؟ کون بتائے گا؟ پیچھے رہ جانے والوں کو قرار کیسے آئے؟ ایسے سینکڑوں لاپتہ پاکستانیوں کے بارے میں بی بی سی اردو ڈاٹ کام نے پیر کو ایک خصوصی ویب کاسٹ کا اہتمام کیا۔

اسلام آباد سے براہِ راست ویب کاسٹ کیے جانے والے اس پروگرام میں متاثرہ خاندانوں کے علاوہ وفاقی حکومت کے نمائندے، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی اور انسانی حقوق کمیشن کے ڈائریکٹر آئی اے رحمان نے بھی شرکت کی جبکہ امریکی شہری صفدر سرکی کی اہلیہ امریکہ سے ٹیلی فون کے ذریعے براہ راست پروگرام میں شریک ہوئیں۔

لاپتہوہ جو لاپتہ ہیں۔۔۔
پاکستان میں لاپتہ افراد کی فہرست
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد