’زلزلے کے یتیم‘ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
اب تک جمع کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق تقریباً پندرہ ہزار بچے آٹھ اکتوبر کے زلزلے میں یتیم ہو گئے تھے۔ ان میں وہ بھی شامل ہیں جن کے ماں اور باپ دونوں انتقال کر گئے۔ ان بچوں کا مستقبل کیا ہو گا ؟ کیا ان کے لئے یتیم خانے تعمیر کئے جانے چاہییں یا انھیں گود دے دیا جائے؟ یہ ہی معاملہ آج کل پاکستان میں زیر بحث ہے۔ | اسی بارے میں متاثرہ علاقے، تعمیر نو سات اپریل سے 01 April, 2006 | پاکستان بٹگرام: امدادی چیکوں پر تنازعہ31 March, 2006 | پاکستان حادثوں سے زیادہ منہ زور زندگی31 March, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||