برطانیہ میں پاکستانی فوج کے خلاف مظاہرہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
اتوار کو بلوچستان اور سندھ کی چار قوم پرست تنظیموں نے برطانوی وزیرِ اعظم ٹونی بلیئر کی سرکاری رہائش گاہ ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں بلوچستان میں ’فوجی آپریشن‘ بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور انہوں نے پاکستانی فوج کے خلاف نعرے بازی کی۔ | اسی بارے میں بلوچ رہنما ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر30 April, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||