بسنت پر ویڈیو رپورٹ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
حکومتِ پنجاب کی جانب سےگزشتہ ہفتوں میں پتنگ بازی سے متعلق حادثات میں سات افراد کی ہلاکت کی وجہ سے پر لگائی جانے والی پابندی کے باجود لاہور میں بسنت کے موقع پر سینکڑوں افراد نے پتنگ بازی کی۔ حکام کے مطابق پولیس نے پابندی کی خلاف ورزی پر پانچ سو افراد کوگرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر اطلاعات کے مطابق گرفتارشدگان کی تعداد ایک ہزار کے قریب ہے۔ | اسی بارے میں بسنت : لاہور سے پانچ سوگرفتار12 March, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||