صدر مشرف کے انٹرویو کی ویڈیو | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان کے صدر جنرل پرویز مشرف نے بی بی سی کو دیے جانے والے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ قدرتی آفات سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے دنیا کے معیارے دہرے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بحر ہند میں سونامی اور امریکہ میں کٹرینا طوفان آئے تو دنیا کے بعض ملکوں نے دل کھول کر امداد کی لیکن جنوبی ایشیا میں زلزلہ سے متاثرین کے لیے ایسا کچھ نہیں کیا گیا۔ | اسی بارے میں زلزلہ امداد: ’دنیا کے دہرے معیار ہیں‘04 November, 2005 | پاکستان ایف سولہ کی خریداری ملتوی04 November, 2005 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||