BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Saturday, 12 June, 2004, 07:45 GMT 12:45 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
بم دھماکہ: ایک ہلاک، چار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان
پاکستان کے صوبہ سرحد کے جنوبی شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں حکام کا کہنا ہے کہ سنیچر کی صبح ایک بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں۔

مقامی لوگوں کے مطابق دھماکہ فرنٹیر کنسٹیبلری کے ایک اہلکار کے مکان کے باہر رکھے بم سے ہوا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

ہلاک ہونے والا شخص ایک راہ گیر خضر حیات، جوکہ محکمہ تعلیم میں کلرک تھا، بتایا جاتا ہے۔

ڈیرہ میں صحافی عثمان غنی نے بتایا کے روسی ساخت کے بم سے تین گاڑیاں اور ایک موٹر سائیکل کو شدید نقصان پہنچا۔

پولیس حکام نے موقعے پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بظاہر اس واقعے کا وانا کی صورتحال سے تعلق ہوسکتا ہے لیکن حمتی طور پر وہ تحقیقات کے مکمل ہونے پر ہی کچھ کہا جا سکتا ہے۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد