لیاری کی 17 سالہ مائیکان کے لیے سب سے زیادہ اہم چیز کیا ہے؟

،ویڈیو کیپشنلیاری کی 17 سالہ مائیکان کے لیے سب سے زیادہ اہم چیز کیا ہے؟

لیاری سے تعلق رکھنے والی 17 برس کی مائیکان کے لیے فٹ بال کھیلنا سب سے زیادہ اہم ہے۔

ان کا یہ خواب ہے کہ وہ پیشہ ورانہ طور پر فٹ بال کھیلیں۔ لیکن ان کا کہنا ہے کہ ان کے معاشرے میں لڑکیوں کا سپورٹس کھیلنا اچھا نہیں سمجھا جاتا۔

ہم نے مائیکان کے ساتھ ایک دن گزارا اور انھوں نے ہمیں دکھایا کہ کراچی میں ایک نوجوان کی زندگی کیسی ہوتی ہے۔

اسی سیریز کی مزید ویڈیو دیکھیے