#Being17: ‘سربین میری مقامی زبان ہے لیکن میں کافی اچھی انگریزی بھی بول لیتی ہوں`
سربیا میں 17 سال کا نوجوان ہونے کا مطلب کیا ہے؟
17 سالہ ایوا کا کہنا ہے کہ نیش بہت چھوٹا شہر ہے اور بعض اوقات کافی بوریت کا باعث بن سکتا ہے۔ لیکن میں پھر بھی یہاں لطف اندوز ہوتی ہوں کیونکہ میرے سب دوست احباب اور خاندان والے یہاں ہی رہتے ہیں۔
ہم نے ایوا کے ساتھ ایک دن گزارا جس کے دوران انھوں نے ہمیں بتایا کہ سربیا میں بسنے والے نوجوانوں کی روز مرہ زندگی کیسی ہے۔
اسی سیریز کی مزید ویڈیو دیکھیے


