#Being17: ‘تو مجھے ڈر ہے کہ میں مستقبل میں اپنے والدین جتنے پیسے نہیں کما پاؤں گی`
تھائی لینڈ میں 17 سال کا نوجوان ہونے کا مطلب کیا ہے؟
17 سالہ ژین کا کہنا ہے کہ ’میرے لیے خاندان بہت اہم ہے کیونکہ میرے والدین تقریباً روزانہ کام کرتے ہیں اور بعض اوقات ان کے پاس ہم سب کی دیکھ بھال کرنے کے لیے وقت نہیں ہوتا۔‘ بی بی سی نے ژین کے ساتھ ایک دن گزارا جس کے دوران انھوں نے ہمیں بتایا کہ تھائی لینڈ میں بسنے والے نوجوانوں کی روز مرہ زندگی کیسی ہے؟
اسی سیریز کی مزید ویڈیو دیکھیے


