کراچی کے مضافاتی علاقے ابراہیم حیدری میں مقامی لڑکیوں نے حال ہی میں ایک فٹبال میچ کا انعقاد کیا۔

،ویڈیو کیپشنکراچی کے مضافاتی علاقے ابراہیم حیدری میں مقامی لڑکیوں نے حال ہی میں ایک فٹبال میچ کا انعقاد کیا۔

کراچی کے مضافات میں واقع ماہی گیروں کی بستی ابراہیم حیدری میں مقامی لڑکیوں نے حال ہی میں ایک فٹبال میچ کا انعقاد کیا جس کا مقصد لڑکیوں کے لیے کھیل کے محفوظ مواقعے فراہم کرنا ہے۔ مزید جانیے سحر بلوچ سے۔