یہ ہے اصلی ’گرل پاور‘

،ویڈیو کیپشن’گرل پاور، گرل پاور، گرل پاور‘

برازیل کا مقبول ترین کھیل فٹبال ہے لیکن ملک میں فٹبال کھیلنے والوں میں صرف 5 فیصد خواتین ہیں۔ ان چار کم عمر لڑکیاں سے ملیے، جو فٹبال میں جنسی امتیاز ختم کرنے کے لیے میدان میں اتری ہیں۔