بغداد: مسجد پر حملہ گیارہ ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بغداد میں ایک شیعہ مسجد سے نکلنے والے نمازیوں پر حملے میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حملے ٹرک پر سوار ایک خود کش بمبار نے کیا۔ اس حملے سے چند گھنٹے قبل ہی امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزا رائیس اور برطانوی وزیر خارجہ جیک سٹرا دو روزہ بات چیت کے بعد بغداد سے روانہ ہوئے تھے۔ دورے کے اختتام پر دونوں وزرائے خارجہ نے عراقی سیاستدانوں سے اپیل کی تھی وہ جلد از جلد ایک قومی حکومت کے لیے کوشش کریں اور اس حکومت میں قیادت کے مسئلے پر تعطل کو ختم کریں۔ | اسی بارے میں رائس، سٹرا عراق کے دورے پر02 April, 2006 | آس پاس عراقی ملیشیا گروہ اورعدم استحکام 02 April, 2006 | آس پاس ’مضبوط عراقی رہنما کی ضرورت‘03 April, 2006 | آس پاس الزرقاوی کو ہٹا دیا گیا: رپورٹ03 April, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||