سعودی عرب میں مسلح جھڑپ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض سے پولیس اور مشتبہ شدت پسندوں کے درمیان مسلح جھڑپ کی اطلاعات مل رہی ہیں۔ عربی ٹی وی چینیل العربیہ کا کہنا ہے کہ پولیس نے شہر کے شمال میں ایک علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے اور وہاں پر فائرنگ جاری ہے۔ سعودی حکام نے اس سلسلے میں ابھی کچھ نہیں کہا ہے۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||