BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Thursday, 29 April, 2004, 06:42 GMT 11:42 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
بش اور عنان میں اختلافات
عراق
صدر بش اور کوفی عنان میں اختلاف رائے
اب جب کہ عراق میں شہری اقتدار کی منتقلی میں دو ماہ بچے ہیں امریکی صدر بش اور اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل کوفی عنان میں فلوجہ میں جاری لڑائی پر اختلافات پائے جاتے ہیں۔

فلوجہ کی صورتحال پر صدر بش نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ سنی اکثریت والے شہر کو بچانے کے لیے ہر ممکن کارروائی کریں گے۔

اسی دوران صدر بش کے بیان کے جواب میں کوفی عنان نے کہا ہے کہ جو ’کچھ امریکی فوج فلوجہ میں کر رہی ہے اس سے عراق بھر کی صورتحال مذید خراب ہو سکتی ہے‘۔

کوفی عنان نے کہا کہ انہوں نے واشنگٹن کو اس سلسلے میں کسی بھی طرح کی بحث میں پڑنے سے روکا ہے کیونکہ بقول کوفی عنان اگر اس صورتحال سے عراقیوں کو یہ اندازہ ہوتا ہے کہ امریکی ان کے شہریوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں تو حالات سدھرنے کے بجائے قابو سے باہر ہو سکتے ہیں۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد