اٹلی زلزلہ: امدادی کارروائیاں جاری

اٹلی میں حکام کے مطابق بدھ کو آنے والے شدید زلزلے کے بعد لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔

 اٹلی کے حکام کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقے میں بدھ کو آنے والے شدید زلزلے میں اب تک 240 سے زائد افراد ہلاک اور کم سے کم 368 زخمی ہوئے ہیں جبکہ اب بھی لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشن اٹلی کے حکام کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقے میں بدھ کو آنے والے شدید زلزلے میں اب تک 240 سے زائد افراد ہلاک اور کم سے کم 368 زخمی ہوئے ہیں جبکہ اب بھی لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔
اٹلی کے وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ مرنے والے افراد میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے اور اس بات کا خدشہ ہے کہ یہ تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشناٹلی کے وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ مرنے والے افراد میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے اور اس بات کا خدشہ ہے کہ یہ تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔
ٹلی میں حکام کے مطابق بدھ کو ملک کے وسطی حصے میں آنے والے شدید زلزلے سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے جب کہ کئی تاحال لاپتہ ہیں۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنٹلی میں حکام کے مطابق بدھ کو ملک کے وسطی حصے میں آنے والے شدید زلزلے سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے جب کہ کئی تاحال لاپتہ ہیں۔
زلزلے سے بڑی تعداد میں عمارتیں منہدم ہو گئیں اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنزلزلے سے بڑی تعداد میں عمارتیں منہدم ہو گئیں اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
حکام کے مطابق سب سے زیادہ 86 ہلاکتیں اکومولی میں ہوئی ہیں جو زلزلے کے مرکز کے قریب واقع ہے۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنحکام کے مطابق سب سے زیادہ 86 ہلاکتیں اکومولی میں ہوئی ہیں جو زلزلے کے مرکز کے قریب واقع ہے۔
منہدم عمارتوں میں پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنمنہدم عمارتوں میں پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
 اٹلی کے وزیراعظم نے زلزلے سے متاثرہ علاقے کے دورے میں وعدہ کیا کہ کسی خاندان، کسی شہر اور کسی گاؤں کو اس آفات میں تہنا نہیں چھوڑا جائے گا۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشن اٹلی کے وزیراعظم نے زلزلے سے متاثرہ علاقے کے دورے میں وعدہ کیا کہ کسی خاندان، کسی شہر اور کسی گاؤں کو اس آفات میں تہنا نہیں چھوڑا جائے گا۔
سنہ 2009 میں اکویلا میں آنے والے زلزلہ جو اٹلی میں بھی محسوس کیا گیا تھا اس میں 300 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنسنہ 2009 میں اکویلا میں آنے والے زلزلہ جو اٹلی میں بھی محسوس کیا گیا تھا اس میں 300 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔