برطانوی شاہی جوڑے کے بھوٹان دورے کی تصاویر

پرنس ولیم اور شہزادی کیتھرین نے بھوٹان دورے کے دوران بڑا مصروف وقت گزارا۔

پرنس ولیم اور کیتھرین ڈچز آف کیمبرج بھوٹان کے دورے کے دونوں ملکوں کی دوستی کے رشتوں کا جشن منانےکے لیے ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔
،تصویر کا کیپشنپرنس ولیم اور کیتھرین ڈچز آف کیمبرج بھوٹان کے دورے کے دونوں ملکوں کی دوستی کے رشتوں کا جشن منانےکے لیے ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔
بھوٹان کے دورے پر ڈچرز آف کیمبرج شہزادی کیتھرین سب نگاہوں کا مرکز رہیں۔
،تصویر کا کیپشنبھوٹان کے دورے پر ڈچرز آف کیمبرج شہزادی کیتھرین سب نگاہوں کا مرکز رہیں۔
بھوٹان کے دورے کے دوران شاہی جوڑا تھمپو میں ٹائیگر ٹریک پر بھی گئے۔
،تصویر کا کیپشنبھوٹان کے دورے کے دوران شاہی جوڑا تھمپو میں ٹائیگر ٹریک پر بھی گئے۔
بھوٹان میں ایک مندر میں ڈچز آف کیمبرج شہزادی کیتھرین نے خصوصی دلچسی ظاہر کی۔
،تصویر کا کیپشنبھوٹان میں ایک مندر میں ڈچز آف کیمبرج شہزادی کیتھرین نے خصوصی دلچسی ظاہر کی۔
برطانوی شاہی جوڑا ان دنوں بھارت اور بھوٹان کے دورے پر جہاں انھوں نے مختلف تقریبات میں شرکت کی۔
،تصویر کا کیپشنبرطانوی شاہی جوڑا ان دنوں بھارت اور بھوٹان کے دورے پر جہاں انھوں نے مختلف تقریبات میں شرکت کی۔
مندر پہنچنے پر وہاں کے منتظم نے ان کو خوش آمدید کہا اور مندر کے مختلف حصوں کے بارے میں بتایا۔
،تصویر کا کیپشنمندر پہنچنے پر وہاں کے منتظم نے ان کو خوش آمدید کہا اور مندر کے مختلف حصوں کے بارے میں بتایا۔
شاہی جوڑے نے تھمپو بھوٹان میں ٹائیگر ٹریک پر چہل قدمی کی۔
،تصویر کا کیپشنشاہی جوڑے نے تھمپو بھوٹان میں ٹائیگر ٹریک پر چہل قدمی کی۔
شاہی جوڑا تھمپو میں ٹائیگر ٹریک پر کافی دور نکل گئے۔
،تصویر کا کیپشنشاہی جوڑا تھمپو میں ٹائیگر ٹریک پر کافی دور نکل گئے۔