برطانوی شاہی جوڑا بھارتی دورے پر

برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ کے دورہ بھارت کی تصاویر۔

برطانوی شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کے ہمراہ بھارت کے ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں وہ دونوں مختلف تقاریب میں شرکت کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبرطانوی شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کے ہمراہ بھارت کے ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں وہ دونوں مختلف تقاریب میں شرکت کر رہے ہیں۔
شہزادہ ولیم نے ممبئی کے ایک سپورٹس گروانڈ میں بچوں کے ساتھ وقت گزارا۔
،تصویر کا کیپشنشہزادہ ولیم نے ممبئی کے ایک سپورٹس گروانڈ میں بچوں کے ساتھ وقت گزارا۔
اپنے دورے کے دوران شہزادہ ولیم اہم حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
،تصویر کا کیپشناپنے دورے کے دوران شہزادہ ولیم اہم حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
شہزادے اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ نے بھارت کے سابق کرکٹ کپتان سچن ٹنڈولکر کے ساتھ کر کرکٹ بھی کھیلی۔
،تصویر کا کیپشنشہزادے اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ نے بھارت کے سابق کرکٹ کپتان سچن ٹنڈولکر کے ساتھ کر کرکٹ بھی کھیلی۔
شہزادی کیٹ اپنی کرکٹ کی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنشہزادی کیٹ اپنی کرکٹ کی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے ہوئے۔
جوڑے نے ممبئی پر ہونے والے دہشت گرد حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی یادگار پر پھول بھی چڑھائے۔
،تصویر کا کیپشنجوڑے نے ممبئی پر ہونے والے دہشت گرد حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی یادگار پر پھول بھی چڑھائے۔