ویسٹ انڈیز کی خواتین کی ٹیم فائنل میں

انڈیا میں ہونے والے آئی سی سی 20 ٹوئنٹی کے خواتین کے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو چھ رنز سے شکست دی۔

انڈیا کے شہر ممبئی میں ہونے والے آئی سی سی 20 ٹوئنٹی کے خواتین کے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو چھ رنز سے شکست دی
،تصویر کا کیپشنانڈیا کے شہر ممبئی میں ہونے والے آئی سی سی 20 ٹوئنٹی کے خواتین کے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو چھ رنز سے شکست دی
نیوزی لینڈ کی طرف سے کوئی بھی کھلاڑی بڑا سکور نہ کر سکی
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کی طرف سے کوئی بھی کھلاڑی بڑا سکور نہ کر سکی
ویسٹ انڈیز کو یکے بعد دیگرے وکٹیں ملتی گئیں اور جیت کی راہ اسان ہوتی گئی
،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز کو یکے بعد دیگرے وکٹیں ملتی گئیں اور جیت کی راہ اسان ہوتی گئی
ویسٹ انڈین بولرز نے نیوزی لینڈ کے بیٹسمینوں کو سکور کرنے سے روکے رکھا
،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈین بولرز نے نیوزی لینڈ کے بیٹسمینوں کو سکور کرنے سے روکے رکھا
بولنگ بیٹنگ اور فیلڈنگ ہر شعبے میں اچھی کارکردگی دکھائی گئی
،تصویر کا کیپشنبولنگ بیٹنگ اور فیلڈنگ ہر شعبے میں اچھی کارکردگی دکھائی گئی
نیوزی لینڈ کی ٹیم کو ہرا کر ویسٹ انڈیز کی ٹیم اب فائنل میں آسٹریلیا کے ساتھ کھیلے گی
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کی ٹیم کو ہرا کر ویسٹ انڈیز کی ٹیم اب فائنل میں آسٹریلیا کے ساتھ کھیلے گی
اور میچ کے بعد خوشی کا ایک یہ بھی اظہار تھا
،تصویر کا کیپشناور میچ کے بعد خوشی کا ایک یہ بھی اظہار تھا