لاس اینجلس میں 88ویں اکیڈمی ایوارڈز

88ویں آسکر ایوارڈز میں سب سے زیادہ ایوارڈ میڈ میکس کے نام

اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو کو بہترین اداکار کا آسکر ایوارڈ فلم ’دی ریویننٹ‘ کے لیے دیا گیا ہے
،تصویر کا کیپشناداکار لیونارڈو ڈی کیپریو کو بہترین اداکار کا آسکر ایوارڈ فلم ’دی ریویننٹ‘ کے لیے دیا گیا ہے
بہترین اداکارہ کا ایوارڈ برئی لارسن کو فلم ’دی رُوم‘ کے لیے جیتا۔ وہ پہلی مرتبہ آسکرز کے لیے نامزد ہوئی تھیں
،تصویر کا کیپشنبہترین اداکارہ کا ایوارڈ برئی لارسن کو فلم ’دی رُوم‘ کے لیے جیتا۔ وہ پہلی مرتبہ آسکرز کے لیے نامزد ہوئی تھیں
بہترین ہدایتکار کا ایوارڈ الیہاندرو اناریتوگونزالز نے’دی ریویننٹ‘ کے لیے جیتا اور یہ ان کا چوتھا آسکر ایوارڈ ہے۔
،تصویر کا کیپشنبہترین ہدایتکار کا ایوارڈ الیہاندرو اناریتوگونزالز نے’دی ریویننٹ‘ کے لیے جیتا اور یہ ان کا چوتھا آسکر ایوارڈ ہے۔
پاکستانی ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے نے اپنی مختصر دستاویزی فلم ’دا گرل اِن دا ریور: پرائس فار فوگیونیس‘ کے لیے آسکر ایوارڈ حاصل کیا
،تصویر کا کیپشنپاکستانی ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے نے اپنی مختصر دستاویزی فلم ’دا گرل اِن دا ریور: پرائس فار فوگیونیس‘ کے لیے آسکر ایوارڈ حاصل کیا
بہترین فیچر دستاویزی فلم ’ایمی‘ کے لیے ہدایت کار آصف کپاڈیا اور جیمز گے ریوز نے ایوارڈ حاصل کیے۔
،تصویر کا کیپشنبہترین فیچر دستاویزی فلم ’ایمی‘ کے لیے ہدایت کار آصف کپاڈیا اور جیمز گے ریوز نے ایوارڈ حاصل کیے۔
اداکارہ صوفیہ ورگرا اور اداکار باینگ ہون لی نے غیرملکی فلم کا ایوارڈ ’سن آف سول‘ کے ڈائریکٹر لیسزلو نیمس کو پیش کیا۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ صوفیہ ورگرا اور اداکار باینگ ہون لی نے غیرملکی فلم کا ایوارڈ ’سن آف سول‘ کے ڈائریکٹر لیسزلو نیمس کو پیش کیا۔
اداکارہ جنیفر لارنس اور ڈیوڈ او رسل بھی وہاں نظر آئے۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ جنیفر لارنس اور ڈیوڈ او رسل بھی وہاں نظر آئے۔
بھارتی اداکارہ پرینکا چوپڑہ بھی اس مرتبہ آسکرز پیش کرنے والے مہمانوں میں شامل تھیں
،تصویر کا کیپشنبھارتی اداکارہ پرینکا چوپڑہ بھی اس مرتبہ آسکرز پیش کرنے والے مہمانوں میں شامل تھیں
بہترین مختصر فلم لائیو ایکشن کے لیے بنجامن کلیری سیرینا آرمیٹیج نے ایوارڈ حاصل کیے۔
،تصویر کا کیپشنبہترین مختصر فلم لائیو ایکشن کے لیے بنجامن کلیری سیرینا آرمیٹیج نے ایوارڈ حاصل کیے۔
لیونارڈو ڈی کیپریو کو بہترین اداکار کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب رہے لیکن کیٹ ونسلٹ اس بار خالی ہاتھ واپس گئیں
،تصویر کا کیپشنلیونارڈو ڈی کیپریو کو بہترین اداکار کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب رہے لیکن کیٹ ونسلٹ اس بار خالی ہاتھ واپس گئیں
آسکرز کے باہر سکاؤٹ گلرز نے کوکیز یا بسکٹ فروخت کرکے 43 ہزار ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کی۔
،تصویر کا کیپشنآسکرز کے باہر سکاؤٹ گلرز نے کوکیز یا بسکٹ فروخت کرکے 43 ہزار ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کی۔