پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

شارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ کی تصاویر۔

شارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیتنے کے لیے 209 رنز کا ہدف دیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنشارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیتنے کے لیے 209 رنز کا ہدف دیا ہے۔
انگلینڈ کی جانب سے الیکس ہیلز اور جیسن روئے نے اننگز کا آغاز کیا تو 12 رنز کے مجموعی سکور پرانگلینڈ کی پہلی وکٹ گر گئی۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کی جانب سے الیکس ہیلز اور جیسن روئے نے اننگز کا آغاز کیا تو 12 رنز کے مجموعی سکور پرانگلینڈ کی پہلی وکٹ گر گئی۔
اس سے پہلے پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فصیلہ کیا تو اس کی پوری ٹیم 206 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ نے سب سے زیادہ 45 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشناس سے پہلے پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فصیلہ کیا تو اس کی پوری ٹیم 206 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ نے سب سے زیادہ 45 رنز بنائے۔
انگلینڈ نے عمدہ فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو رن آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ نے عمدہ فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو رن آؤٹ کیا۔
پاکستان کے کپتان اظہر علی نے ایک چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 36 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے کپتان اظہر علی نے ایک چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 36 رنز بنائے۔
پاکستانی مڈل آرڈر کی جانب سے ایک مرتبہ پھر مایوس کن کاکردگی دیکھنے کو ملی اور سرفراز احمد 26، شعیب ملک 16 اور محمد رضوان صرف ایک رن بنا سکے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی مڈل آرڈر کی جانب سے ایک مرتبہ پھر مایوس کن کاکردگی دیکھنے کو ملی اور سرفراز احمد 26، شعیب ملک 16 اور محمد رضوان صرف ایک رن بنا سکے۔