پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ کی تصاویر

 ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پاکستان نے محمد حفیظ کی شاندار سنچری کی بدولت انگلینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
،تصویر کا کیپشن ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پاکستان نے محمد حفیظ کی شاندار سنچری کی بدولت انگلینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ اور بابر اعظم نے پانچویں وکٹ کی شراکت میں ناقابلِ شکست 106 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے محمد حفیظ اور بابر اعظم نے پانچویں وکٹ کی شراکت میں ناقابلِ شکست 106 رنز بنائے۔
انگلینڈ کی طرح پاکستان کا آغاز بھی اچھا نہ تھا اور صرف 12 رنز کے مجموعی سکور پر کپتان اظہر علی آٹھ رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کی طرح پاکستان کا آغاز بھی اچھا نہ تھا اور صرف 12 رنز کے مجموعی سکور پر کپتان اظہر علی آٹھ رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
انگلینڈ کی جانب سے جیمز ویلیم نے تین اور معین علی نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کی جانب سے جیمز ویلیم نے تین اور معین علی نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
 اس سے پہلے انگلینڈ نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 217 رنز کا ہدف دیا تھا۔
،تصویر کا کیپشن اس سے پہلے انگلینڈ نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 217 رنز کا ہدف دیا تھا۔
انگلینڈ کی جانب سے جیسن روئے اور ایلکس ہیلز نے اننگز کا آغاز کیا۔ انگلینڈ کا آغاز اچھا نہ تھا اور صرف 14 رنز کے مجموعی سکور پر اس کے تین کھلاڑی آؤٹ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کی جانب سے جیسن روئے اور ایلکس ہیلز نے اننگز کا آغاز کیا۔ انگلینڈ کا آغاز اچھا نہ تھا اور صرف 14 رنز کے مجموعی سکور پر اس کے تین کھلاڑی آؤٹ ہو گئے۔
پاکستان کی جانب سے انور علی نے دو جبکہ محمد عرفان ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے انور علی نے دو جبکہ محمد عرفان ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
انگلینڈ کی جانب سے جیمز ٹیلر اور ائین مورگن نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے چوتھی وکٹ کی شراکت میں 101 رنز بنائے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کی جانب سے جیمز ٹیلر اور ائین مورگن نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے چوتھی وکٹ کی شراکت میں 101 رنز بنائے ہیں۔
اسی دوران انگلینڈ کے کپتان ائین مورگن نے اپنی نصف سنچری بھی مکمل کی۔
،تصویر کا کیپشناسی دوران انگلینڈ کے کپتان ائین مورگن نے اپنی نصف سنچری بھی مکمل کی۔