گال ٹیسٹ میں سری لنکا کو شکست

لیگ سپنر یاسر شاہ نے 76 رنز دے کر سات کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

پاکستان کو جیت کے لیے 90 رن کا ہدف ملا تھا جو پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے پورا کر لیا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کو جیت کے لیے 90 رن کا ہدف ملا تھا جو پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے پورا کر لیا۔
میچ کے آخری دن سری لنکا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 206 رن بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔
،تصویر کا کیپشنمیچ کے آخری دن سری لنکا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 206 رن بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔
گال ٹیسٹ بارش کے باعث متاثر ہوا، اور پہلے دن کا کھیل مکمل طور پر بارش کی نذر ہو گیا۔
،تصویر کا کیپشنگال ٹیسٹ بارش کے باعث متاثر ہوا، اور پہلے دن کا کھیل مکمل طور پر بارش کی نذر ہو گیا۔
یاسر شاہ نے اپنے کریئر کی بہترین باولنگ کرتے ہوئے 76 رنز دے کر سات کھلاڑیوں کو نشانہ بنایا۔
،تصویر کا کیپشنیاسر شاہ نے اپنے کریئر کی بہترین باولنگ کرتے ہوئے 76 رنز دے کر سات کھلاڑیوں کو نشانہ بنایا۔
پاکستانی بولروں نے آخری دن کے کھیل کے دوران عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی بولروں نے آخری دن کے کھیل کے دوران عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا۔
کھیل کی پہلی ہی گیند پر یاسر شاہ نے پاکستان کو کامیابی دلائی لیکن انھیں دوسری اور چوتھی وکٹ حاصل کرنے کے لیے خاصا انتظار کرنا پڑا۔
،تصویر کا کیپشنکھیل کی پہلی ہی گیند پر یاسر شاہ نے پاکستان کو کامیابی دلائی لیکن انھیں دوسری اور چوتھی وکٹ حاصل کرنے کے لیے خاصا انتظار کرنا پڑا۔