فرانس میں وچی پورٹریٹ فیسٹیول

وچی فوٹوگرافی فیسٹیول میں نامور فوٹوگرافروں اور نوجوان فنکاروں کے کام کی نمائش۔

فرانس میں وچی فوٹوگرافی فیسٹیول میں نامور فوٹوگرافروں کے ساتھ ساتھ کورٹنی رائے جیسے نوجوان فنکاروں کے کام کو ایک سلسلہ وار نمائش میں اکھٹا کیا جا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنفرانس میں وچی فوٹوگرافی فیسٹیول میں نامور فوٹوگرافروں کے ساتھ ساتھ کورٹنی رائے جیسے نوجوان فنکاروں کے کام کو ایک سلسلہ وار نمائش میں اکھٹا کیا جا رہا ہے۔
یہ فرانس میں ہونے والی پہلی نمائش ہے جس میں خصوصی طور پر پورٹریٹ کے علاوہ کورٹنی رائے، میٹ جیکب، یوسف سوینسلی اور مشہور امریکی فوٹوگرافر ایلیٹ ایروٹ کا کام شامل کیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ فرانس میں ہونے والی پہلی نمائش ہے جس میں خصوصی طور پر پورٹریٹ کے علاوہ کورٹنی رائے، میٹ جیکب، یوسف سوینسلی اور مشہور امریکی فوٹوگرافر ایلیٹ ایروٹ کا کام شامل کیا گیا ہے۔
یہاں پر پورٹریٹ کے مختلف انداز نمائش کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ جن میں کلاسیکل، روایتی دستاویزی فلم کے ساتھ ساتھ تجرباتی اور جداگانہ انداز شامل ہیں۔
،تصویر کا کیپشنیہاں پر پورٹریٹ کے مختلف انداز نمائش کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ جن میں کلاسیکل، روایتی دستاویزی فلم کے ساتھ ساتھ تجرباتی اور جداگانہ انداز شامل ہیں۔
آلیجیندرو کارٹیجنا نے نو سال تک مانٹیری میکسیکو میں کار میں مل جل کر سفر کرنے والے لوگوں کی تصاویر بنائیں۔
،تصویر کا کیپشنآلیجیندرو کارٹیجنا نے نو سال تک مانٹیری میکسیکو میں کار میں مل جل کر سفر کرنے والے لوگوں کی تصاویر بنائیں۔
ایک جیسے دکھنے والے بہن بھائیوں کا ڈی این اے تو ایک ہو سکتا ہے لیکن کیا ان میں خاص فرق معلوم کیا جا سکتا ہے؟ یہی سوال مارٹن شولر نے اپنی تصاویر میں پوچھا ہے۔ انھوں نے ان تصاویر میں دیکھنے والوں سے کوئی خاص فرق تلاش کرنے کو کہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنایک جیسے دکھنے والے بہن بھائیوں کا ڈی این اے تو ایک ہو سکتا ہے لیکن کیا ان میں خاص فرق معلوم کیا جا سکتا ہے؟ یہی سوال مارٹن شولر نے اپنی تصاویر میں پوچھا ہے۔ انھوں نے ان تصاویر میں دیکھنے والوں سے کوئی خاص فرق تلاش کرنے کو کہا ہے۔
امریکہ سے تعلق رکھنے والے بروس رائٹن نے ’سٹریٹ فوٹوگرافی‘ کے دوبارہ آغاز سنہ 1980 میں کیا تھا۔لارج فارمیٹ کیمرے سے وہ بنگہمٹن کے عام شہریوں کی تصاویر بناتے تھے۔ ان تصاویر میں سنہ 1987 میں نیو یارک میں وولزورتھ کاؤنٹر پر کھڑی اس نابینا خاتون کی تصویر بھی شامل ہے۔
،تصویر کا کیپشنامریکہ سے تعلق رکھنے والے بروس رائٹن نے ’سٹریٹ فوٹوگرافی‘ کے دوبارہ آغاز سنہ 1980 میں کیا تھا۔لارج فارمیٹ کیمرے سے وہ بنگہمٹن کے عام شہریوں کی تصاویر بناتے تھے۔ ان تصاویر میں سنہ 1987 میں نیو یارک میں وولزورتھ کاؤنٹر پر کھڑی اس نابینا خاتون کی تصویر بھی شامل ہے۔
اس نمائش میں رچرڈ پیک کی سلسلہ وار تصاویر جن کا عنوان ہے’میں صرف اس خدا پر ایمان رکھتا ہوں جو ناچ سکتا ہے‘ میں انھوں نے راک کانسرٹس میں دانے دار کلوزاپس تصاویر بنائی ہیں۔
،تصویر کا کیپشناس نمائش میں رچرڈ پیک کی سلسلہ وار تصاویر جن کا عنوان ہے’میں صرف اس خدا پر ایمان رکھتا ہوں جو ناچ سکتا ہے‘ میں انھوں نے راک کانسرٹس میں دانے دار کلوزاپس تصاویر بنائی ہیں۔
اس سال ترکی کے فوٹوگرافر یوسف سوینسلی نے شہر میں گھر میں فنکار کے کردار پر ایک ماہ گزارا۔ انھوں نے اپنے کام میں مقامی لوگوں کی نمائندگی پر توجہ دی ہے۔
،تصویر کا کیپشناس سال ترکی کے فوٹوگرافر یوسف سوینسلی نے شہر میں گھر میں فنکار کے کردار پر ایک ماہ گزارا۔ انھوں نے اپنے کام میں مقامی لوگوں کی نمائندگی پر توجہ دی ہے۔
ذاتی تصویری کہانیوں پر مبنی باہیا آئدلی کی تصاویر انھوں نے آروری ایسوسی ایشن شیلٹرز کی رہائشی خواتین کے ساتھ ورکشاپ کے دوران بنائی تھیں۔ پورٹریٹ ونچی کو شہر بھر میں 12 جون سے چھ ستمبر تک دیکھا جاسکے گا۔
،تصویر کا کیپشنذاتی تصویری کہانیوں پر مبنی باہیا آئدلی کی تصاویر انھوں نے آروری ایسوسی ایشن شیلٹرز کی رہائشی خواتین کے ساتھ ورکشاپ کے دوران بنائی تھیں۔ پورٹریٹ ونچی کو شہر بھر میں 12 جون سے چھ ستمبر تک دیکھا جاسکے گا۔