پاکستان اور زمبابوے کی پریکٹس

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف میچ سے ایک دن قبل پریکٹس کی۔

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف میچ سے ایک دن قبل پریکٹس کی۔
،تصویر کا کیپشنلاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف میچ سے ایک دن قبل پریکٹس کی۔
پاکستان کی ٹیم زمبابوے کے خلاف پانچ ایک روزہ میچ کھیلے گی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی ٹیم زمبابوے کے خلاف پانچ ایک روزہ میچ کھیلے گی۔
گذشتہ ایک سال میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایک روزہ میچوں میں کارکردگی قابل ذکر نہیں رہی۔
،تصویر کا کیپشنگذشتہ ایک سال میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایک روزہ میچوں میں کارکردگی قابل ذکر نہیں رہی۔
ڈیوڈ واٹمور زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کوچ ہیں جو اس سے قبل کئی بین الاقوامی ٹیموں کے کوچ رہ چکے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنڈیوڈ واٹمور زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کوچ ہیں جو اس سے قبل کئی بین الاقوامی ٹیموں کے کوچ رہ چکے ہیں۔
زمبابوے کی ٹیم لاہور ہی میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی پہلے غیر ملکی ٹیم ہے۔
،تصویر کا کیپشنزمبابوے کی ٹیم لاہور ہی میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی پہلے غیر ملکی ٹیم ہے۔
زمبابوے کی ٹیم میں ایک پاکستانی نژاد کھلاڑی بھی شامل ہیں جو اپنے آبائی ملک کے خلاف میچ کھیلنے لاہور آئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنزمبابوے کی ٹیم میں ایک پاکستانی نژاد کھلاڑی بھی شامل ہیں جو اپنے آبائی ملک کے خلاف میچ کھیلنے لاہور آئے ہیں۔
زمبابوے ٹیم کو زبردست سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنزمبابوے ٹیم کو زبردست سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔
زمبابوے کی ٹیم کی سکیورٹی کے لیے ہزاروں کی تعداد میں پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنزمبابوے کی ٹیم کی سکیورٹی کے لیے ہزاروں کی تعداد میں پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔