کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا کوارٹر فائنل میچ

ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ اور سری لنکا مدِمقابل: تصاویر

سڈنی میں بدھ کو کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میچ میں سری لنکن بلے باز جنوبی افریقی بولرز کے سامنے نہ ٹھہر سکے۔
،تصویر کا کیپشنسڈنی میں بدھ کو کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میچ میں سری لنکن بلے باز جنوبی افریقی بولرز کے سامنے نہ ٹھہر سکے۔
ڈیل سٹین نے میچ کے ابتدائی اوورز میں تیز بولنگ کی اور تلکارتنے دلشان کی اہم وکٹ لی۔
،تصویر کا کیپشنڈیل سٹین نے میچ کے ابتدائی اوورز میں تیز بولنگ کی اور تلکارتنے دلشان کی اہم وکٹ لی۔
ٹورنامنٹ میں لگاتار چار سنچریاں بنانے والے سری لنکا کے تجربہ کار بلے باز کمارا سنگاکارا نے اس میچ میں انتہائی سست روی سے بلے بازی کی اور 95 گیندوں میں 45 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنٹورنامنٹ میں لگاتار چار سنچریاں بنانے والے سری لنکا کے تجربہ کار بلے باز کمارا سنگاکارا نے اس میچ میں انتہائی سست روی سے بلے بازی کی اور 95 گیندوں میں 45 رنز بنائے۔
سری لنکا کا مڈل اور لوئر آرڈر ناکام رہا اور آٹھ بلے بلے بازوں کا سکور دوہرے ہندسوں میں بھی نہ پہنچ سکا۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کا مڈل اور لوئر آرڈر ناکام رہا اور آٹھ بلے بلے بازوں کا سکور دوہرے ہندسوں میں بھی نہ پہنچ سکا۔
عمران طاہر سب سے کامیاب بولر رہے اور انھوں نے چار وکٹیں لیں۔
،تصویر کا کیپشنعمران طاہر سب سے کامیاب بولر رہے اور انھوں نے چار وکٹیں لیں۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے جے پی ڈومینی نے ہیٹ ٹرک کی جو دو اوورز میں مکمل ہوئی۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ کی جانب سے جے پی ڈومینی نے ہیٹ ٹرک کی جو دو اوورز میں مکمل ہوئی۔