بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شکست

چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل میں پاکستان روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر فائنل میں

بھارت کے شہر بھونیشور میں کھیلے جانے والے چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل میں پاکستان روایتی حریف بھارت کو چار تین سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے شہر بھونیشور میں کھیلے جانے والے چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل میں پاکستان روایتی حریف بھارت کو چار تین سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
بھارت اور پاکستان کا کھیل ہمیشہ کی طرح تیز اور سخت رہا۔ پاکستان کی فتح پر سٹیڈیم خاموش ہو گیا اور پاکستان کے کچھ کھلاڑی سجدوں میں چلے گئے۔
،تصویر کا کیپشنبھارت اور پاکستان کا کھیل ہمیشہ کی طرح تیز اور سخت رہا۔ پاکستان کی فتح پر سٹیڈیم خاموش ہو گیا اور پاکستان کے کچھ کھلاڑی سجدوں میں چلے گئے۔
پاکستان کے بعض کھلاڑیوں نے شرٹس اتار کر خوب فتح کا جشن منایا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے بعض کھلاڑیوں نے شرٹس اتار کر خوب فتح کا جشن منایا۔
بھارت آج تک چیمپیئنز ٹرافی مقابلوں کے ناک آؤٹ مرحلے میں پاکستان کو شکست نہیں دے سکا ہے۔فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جرمنی سے ہو گا۔
،تصویر کا کیپشنبھارت آج تک چیمپیئنز ٹرافی مقابلوں کے ناک آؤٹ مرحلے میں پاکستان کو شکست نہیں دے سکا ہے۔فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جرمنی سے ہو گا۔
بھارت کو میچ کے بارہویں منٹ میں پنلٹی کارنر کے ذریعے کامیابی ملی جب گرجندر سنگھ نے گول کیا۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کو میچ کے بارہویں منٹ میں پنلٹی کارنر کے ذریعے کامیابی ملی جب گرجندر سنگھ نے گول کیا۔
میچ کے 14ویں منٹ میں گربج سنگھ کو ہیلو کارڈ دکھایا گیا اور ان کو دس منٹ کے لیے فیلڈ سے باہر بھیج دیا گیا۔ میچ کے 17ویں منٹ میں پاکستان کے ارسلان قادر نے فیلڈ گول کر کے میچ برابر کر دیا۔
،تصویر کا کیپشنمیچ کے 14ویں منٹ میں گربج سنگھ کو ہیلو کارڈ دکھایا گیا اور ان کو دس منٹ کے لیے فیلڈ سے باہر بھیج دیا گیا۔ میچ کے 17ویں منٹ میں پاکستان کے ارسلان قادر نے فیلڈ گول کر کے میچ برابر کر دیا۔
پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں رواں برس دوسری مرتبہ کسی عالمی ٹورنامنٹ کے اہم مرحلے میں مدِمقابل تھیں۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں رواں برس دوسری مرتبہ کسی عالمی ٹورنامنٹ کے اہم مرحلے میں مدِمقابل تھیں۔
میچ کے 29ویں منٹ میں بھارتی کھلاڑی کو دھکا دینے پر پاکستانی کھلاڑی محمد عرفان کو ییلو کارڈ ملا جس کے باعث ان کو دس منٹ کے لیے باہر بھیج دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنمیچ کے 29ویں منٹ میں بھارتی کھلاڑی کو دھکا دینے پر پاکستانی کھلاڑی محمد عرفان کو ییلو کارڈ ملا جس کے باعث ان کو دس منٹ کے لیے باہر بھیج دیا گیا۔