پاکستانی خواتین ٹیم کا گولڈ میڈل: تصاویر

ایشیئن گیمز میں خواتین کرکٹ کے فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔

پاکستانی ٹیم نےایشیئن گیمز کے خواتین کرکٹ کے فائنل میں ایک سنسی خیز مقابلے میں بنگلہ دیش کو چار رنز سے شکست دے کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی ٹیم نےایشیئن گیمز کے خواتین کرکٹ کے فائنل میں ایک سنسی خیز مقابلے میں بنگلہ دیش کو چار رنز سے شکست دے کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔
پاکستانی کپتان ثنا میر کو پھولوں کا دستہ پیش کیا جا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی کپتان ثنا میر کو پھولوں کا دستہ پیش کیا جا رہا ہے۔
بنگلہ دیش کی سات بلے بازوں کا سکور دوہرے ہندسے میں نہ پہنچ سکا۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کی سات بلے بازوں کا سکور دوہرے ہندسے میں نہ پہنچ سکا۔
بنگلہ دیش نے 43 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پہلے چار اوروں میں دو وکٹوں کے نقصان پر تیس رنز بنالیے لیکن آخری سات کھلاڑی صرف آٹھ رنز کا اضافہ کر سکے۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش نے 43 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پہلے چار اوروں میں دو وکٹوں کے نقصان پر تیس رنز بنالیے لیکن آخری سات کھلاڑی صرف آٹھ رنز کا اضافہ کر سکے۔
پاکستانی سپنرز ثنا میر، ندا ڈار اور نادیہ یوسف نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی سپنرز ثنا میر، ندا ڈار اور نادیہ یوسف نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
بنگلہ دیش کی طرف سے رومانہ احمد اور فرخانہ احمد دو ایسی کھلاڑی تھیں جنہوں نے دس کا ہندسہ عبور کیا۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کی طرف سے رومانہ احمد اور فرخانہ احمد دو ایسی کھلاڑی تھیں جنہوں نے دس کا ہندسہ عبور کیا۔
بنگلہ دیش کو جیت کے لیے چار رنز درکار تھے اور اس کی آخری جوڑی وکٹ پر موجود تھی۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کو جیت کے لیے چار رنز درکار تھے اور اس کی آخری جوڑی وکٹ پر موجود تھی۔
پاکستانی خواتین نے2010 ایشیئن گیمز میں بھی کرکٹ میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی خواتین نے2010 ایشیئن گیمز میں بھی کرکٹ میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔