دولتِ مشترکہ کھیل کھیلوں کے دوران لی جانے والی تصاویر
،تصویر کا کیپشن27 جولائی کو کھیلے جانے والے ہاکی میچ میں انگلینڈ کی جزیل اینسلی ملائیشیا کے خلاف شاٹ لگا رہی ہیں
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی میاؤ میاؤ اور جیان فانگ لے نے بھارت کی ٹیم کو ٹیبل ٹینس کے مقابلے میں شکست دی۔
،تصویر کا کیپشنخواتین کے میراتھن میں پہلے اور دوسرے نمبر پر پوزیشن کینیا نے لی ۔ کینیا کی کیرولائن کلیل نے چاندی کا تمغہ جبکہ فلومینا چیچی نے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔
،تصویر کا کیپشن26 جولائی کو ہونے والے ویٹ لفٹنگ کے فائنل مقابلے میں نائجیریا کے ینکا آینووا 69 کلو کا وزن اٹھاتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنمردوں کے جوڈو کے مقابلے میں سکاٹ لینڈ کے کرسٹوفر شرنگٹن نے جنوبی افریقہ کے روان سنیمان کو شکست دی۔
،تصویر کا کیپشن27 جولائی کو ہونے والے مردوں کے ’ڈبلک ٹریپ‘ شوٹنگ مقابلے میں انگلینڈ کے میتھیو فرنچ اپنی بندوق کے ساتھ۔
،تصویر کا کیپشنتیراکی کے ’انفرادی میڈلے‘ مقابلے میں شکرت کرنے والی خواتین مقابلے میں شامل۔