ارجنٹائن بمقابلہ بیلجیئم

برازیلیا میں ہونے والے تیسرے کوارٹر فائنل کی تصاویر۔

ورلڈ کپ 2014 میں مقابلے سے قبل ماضی میں ارجنٹائن اور بیلجیئم 1986 اور 1982 میں آمنے سامنے آ چکی ہیں اور دونوں نے ایک ایک بار فتح حاصل کی تھی۔
،تصویر کا کیپشنورلڈ کپ 2014 میں مقابلے سے قبل ماضی میں ارجنٹائن اور بیلجیئم 1986 اور 1982 میں آمنے سامنے آ چکی ہیں اور دونوں نے ایک ایک بار فتح حاصل کی تھی۔
بیلجیئم کی ٹیم 1986 کے بعد پہلی بار کوارٹرفائنل میں پہنچی۔
،تصویر کا کیپشنبیلجیئم کی ٹیم 1986 کے بعد پہلی بار کوارٹرفائنل میں پہنچی۔
ارجنٹائن گذشتہ تین ورلڈ کپ مقابلوں میں کوارٹر فائنل مرحلے میں ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہوا تھا۔
،تصویر کا کیپشنارجنٹائن گذشتہ تین ورلڈ کپ مقابلوں میں کوارٹر فائنل مرحلے میں ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہوا تھا۔
فیفا نے اس ورلڈ کپ میں نسل پرستی کے خلاف پیغام پھیلانے کی روایت برقرار رکھی ہے۔
،تصویر کا کیپشنفیفا نے اس ورلڈ کپ میں نسل پرستی کے خلاف پیغام پھیلانے کی روایت برقرار رکھی ہے۔
میچ کے آٹھویں منٹ میں ارجنٹینا کے گونزالو ہیگوئن نے میسی کے پاس پر بہت عمدہ اینگل سے ڈی کے اندر جا کر گیند گول میں پھینک دی۔
،تصویر کا کیپشنمیچ کے آٹھویں منٹ میں ارجنٹینا کے گونزالو ہیگوئن نے میسی کے پاس پر بہت عمدہ اینگل سے ڈی کے اندر جا کر گیند گول میں پھینک دی۔
میچ کے 30ویں منٹ میں ارجنٹائن کو کوارٹر فائنل میں پہنچانے والے ڈی ماریا زخمی ہو کر میدان سے باہر چلے گئے۔
،تصویر کا کیپشنمیچ کے 30ویں منٹ میں ارجنٹائن کو کوارٹر فائنل میں پہنچانے والے ڈی ماریا زخمی ہو کر میدان سے باہر چلے گئے۔
پہلے ہاف میں میسی ڈی کے بالکل باہر ملنے والی فری کک سے فائدہ نہ اٹھا سکے۔
،تصویر کا کیپشنپہلے ہاف میں میسی ڈی کے بالکل باہر ملنے والی فری کک سے فائدہ نہ اٹھا سکے۔
بیلجیئم کے ایڈن ہیزارڈ کو میچ کے 53ویں منٹ لوکاس بگلیا کو گرانے پر پیلا کارڈ دکھایا گیا۔
،تصویر کا کیپشنبیلجیئم کے ایڈن ہیزارڈ کو میچ کے 53ویں منٹ لوکاس بگلیا کو گرانے پر پیلا کارڈ دکھایا گیا۔
بیلجیئم کی ٹیم ارجنٹائن کی برتری ختم نہ کر سکی اور ارجنٹائن 24 سال بعد ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
،تصویر کا کیپشنبیلجیئم کی ٹیم ارجنٹائن کی برتری ختم نہ کر سکی اور ارجنٹائن 24 سال بعد ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔