کوسٹاریکا بمقابلہ اٹلی:تصویروں میں

برازیل کے شہر رسیفی میں گروپ ڈی کے اہم میچ کی تصاویر

اٹلی اور کوسٹاریکا کا میچ برازیل کے شہر رسیفی کے پرنامبوکو سٹیڈیم میں ہوا جہاں 46 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔
،تصویر کا کیپشناٹلی اور کوسٹاریکا کا میچ برازیل کے شہر رسیفی کے پرنامبوکو سٹیڈیم میں ہوا جہاں 46 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔
اطالوی مداحوں کی بڑی تعداد اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے کے لیے میچ سے قبل ہی سٹیڈیم پہنچ گئی۔
،تصویر کا کیپشناطالوی مداحوں کی بڑی تعداد اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے کے لیے میچ سے قبل ہی سٹیڈیم پہنچ گئی۔
اس ورلڈ کپ میں میچ اہم ہو نہ ہو، ٹیم بڑی ہو یا چھوٹی تماشائیوں کا جوش اور جذبہ ہر میچ میں قابلِ دید رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشناس ورلڈ کپ میں میچ اہم ہو نہ ہو، ٹیم بڑی ہو یا چھوٹی تماشائیوں کا جوش اور جذبہ ہر میچ میں قابلِ دید رہا ہے۔
اٹلی کی ٹیم شروع سے ہی بیک فٹ پر رہی اور گول کیپر بوفون وہ کارکردگی نہیں دکھا پا ئے جس کے لیے وہ معروف ہیں۔
،تصویر کا کیپشناٹلی کی ٹیم شروع سے ہی بیک فٹ پر رہی اور گول کیپر بوفون وہ کارکردگی نہیں دکھا پا ئے جس کے لیے وہ معروف ہیں۔
اطالوی فارورڈ بالاٹلی کے پہلے حملے میں ان کا ساتھ دینے کے لیے کوئی اطالوی کھلاڑی ڈی میں موجود نہیں تھا۔
،تصویر کا کیپشناطالوی فارورڈ بالاٹلی کے پہلے حملے میں ان کا ساتھ دینے کے لیے کوئی اطالوی کھلاڑی ڈی میں موجود نہیں تھا۔
کوسٹاریکا کے برائن روئز نے پہلے ہاف کے اختتامی لمحات میں گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلوا دی۔
،تصویر کا کیپشنکوسٹاریکا کے برائن روئز نے پہلے ہاف کے اختتامی لمحات میں گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلوا دی۔
کوسٹاریکا نے تمام اندازوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے گروپ ڈی میں نہ صرف لگاتار دوسرا میچ جیت لیا اور ساتھ ہی وہ دوسرے راؤنڈ میں بھی پہنچ گئی۔
،تصویر کا کیپشنکوسٹاریکا نے تمام اندازوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے گروپ ڈی میں نہ صرف لگاتار دوسرا میچ جیت لیا اور ساتھ ہی وہ دوسرے راؤنڈ میں بھی پہنچ گئی۔