ریمپ پر اور اس کے پیچھے چھپی فیشن کی دنیا کی ایک جھلک
،تصویر کا کیپشناسلام آباد فیشن ویک چار سے چھ اکتوبر تک سرینا ہوٹل میں منعقد ہوا۔
،تصویر کا کیپشناس فیشن ویک میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش اور ملائیشیا سے بیس ڈیزائنرز اور فیشن برینڈز نے شرکت کی۔
،تصویر کا کیپشندو ماڈلز فیشن ڈیزائنر نوشین کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی نمائش کر رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنایک ماڈل ڈیزائنر ارم خان کا لباس نمائش کے لیے پیش کر رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنریمپ پر جانے سے پہلے ایک ماڈل اپنے لباس سے جڑی زنجیریں درست کر رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنفیشن ہاؤس گُل احمد کا تیار کردہ لباس۔
،تصویر کا کیپشنریمپ پر جانے سے پہلے کے چند لمحات جہاں ایک جانب ماڈل اپنے جوتے پہن رہی ہیں، اور ڈیزائنرز ان کے بالوں اور میک اپ کو دیکھ ہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنفیشن ویک کے دوران میک اپ کرنے والوں کی ایک فوج ان ماڈلز کا میک اپ کرتی ہے اور ہر لباس کی تبدیلی کے ساتھ نیا میک اپ اور بال ساتھ ساتھ بنائے جاتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناسلام آباد فیشن ویک 2008 سے ہر سال اسلام آباد میں انٹرنیشل پاکستان فیشن کونسل اور ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے منعقد کیا جاتا ہے۔